جنرل سیکریٹری جهاد اسلامی فلسطین:
تہران(ایکنا) فلسطینی جھاد تنظیم کے رہنما نے فلسطینی فعال نزار بنات کی وفات پر اظھار غم کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی خود ساختہ اتھارٹی مزید فلسطینی نمایندہ نہیں بلکہ غاصب کے مقابلے عزت کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3509671 تاریخ اشاعت : 2021/06/27